جو لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ تحریک لبیک کا کام کیوں کرتے ہو انکا جواب ضرور پڑھیں

tlp
TLP
السلام علیکم🌹

بعض لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ

1) آپ تحریک لبیک کا کام کیوں کرتے ہیں اس سے آپ کو کیا ملتا ہے؟

2) آپ لوگ جذباتی باتیں کرکے اپنی سیاست کے لیے دوسروں کے بچوں کو مرواؤ گے؟

3) کسی ایمرجنسی یا مشکل صورتحال میں مرکز یا تنظیمی لیڈرز مدد کو نہیں آئیں گے، اس لیے تحریک کا کام بھی نہ کیا 

جائے؟

جواب:

1) تحریک لبیک یارسول اللہﷺ پاکستان کا کام ناموس رسالتﷺ اور ختم نبوتﷺ پہرہ دینا ہے ہم اس لیے تحریک کا کام کرتے ہیں

ناموس رسالتﷺ اور ختم نبوتﷺ پر سب سے زیادہ مضبوط اور موثر آواز علامہ خادم حسین رضوی بلند کرتے ہیں، ہم اس 

لیے علامہ خادم حسین رضوی کی کال پر لبیک کہتے ہیں

اور یہ کام کرکے ہم کو اللہ عزوجل اور نبی کریمﷺ کی رضا ملتی ہے، ثواب ملتا ہے، اس مقدس کام کی وجہ سے قیامت کے 

دن نبی کریمﷺ کی شفاعت نصیب ہوگی، جنت ملے گی

2) جذباتی باتیں کرکے دوسروں کے بچے مروانے والی بات کا جواب یہ ہے کہ ہمارے اپنے جوان بیٹے بھی تحریک میں 

شامل ہیں اور متحرک ہیں الحمدللہ

دین کی خاطر اپنی جان، اپنی آل اولاد کی جان، اپنے ساتھیوں کی جان کو داؤ پر لگانا ہم نے سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ 

سے سیکھا ہے

اور ٹی ایل پی کے نظریات صرف جذباتیت نہیں ہیں، یہ عقل و شعور کے معیار پر بھی پورا اترتے ہیں، شریعت کے تقاضوں

سے بھی میچ کرتے ہیں

3) ہم جن مالکوں کا کام کرتے ہیں، وہ ہمیں دیکھ رہے ہیں اس لیے آخری اعتراض کہ مشکل وقت میں مرکز یا کوئی تنظیمی 

لیڈر کام نہیں آئے گا۔۔۔۔ کا جواب یہی ہے کہ ہم مرکز یا کسی تنظیمی لیڈر کی رضا کے لیے نہیں بلکہ اللہ کی رضا کے لیے 

تحریک لبیک کا کام کرتے ہیں

حسبنا الله و نعم الوكيل و نعم المولي و نعم النصير

 ہم خالق و مالک عزوجل کے بھروسے ناموس رسالتﷺ اور ختم نبوتﷺ کا کام کرتے ہیں، کسی "مخلوق" کے بھروسے یہ 

کام نہیں کرتے


 اگر آپ علامہ خادم حسین رضوی کی طرح بہادری کے ساتھ میدانِ عمل میں نہیں آسکتے تو کم از کم بلا اجازتِ شرعی

 تحریک کی مخالفت بھی نہ کریں

 ناموس رسالت کے تحفظ کی تحریک کی مخالفت کرکے کل قیامت میں نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کو کیا منہ دکھاؤ گے؟

آپ ٹی ایل پی کا ساتھ نہیں دیتے نہ دو۔۔!! موسٹ ویلکم لیکن کم از کم مخالفت بھی تو نہ کرو

تم جو چاہو کرو۔۔!! 

لیکن اپنی بزدلی کی وجہ سے غیور عاشقانِ رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کو گمراہ نہ کرو

میں تمام غیور عاشقان رسولﷺ کو دعوت دیتا ہوں کہ دین کو تخت پر لانے کی جدوجہد میں تحریک لبیک یارسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ 
عَلَيْهِ وَسَلَّم پاکستان کا ساتھ دیں اور کسی شیطان کے بہکاوے میں نہ آئیں

تحریک میں شامل ہونے کی خاطر اپنے قریبی ٹی ایل پی دفتر سے ممبر شپ فارم حاصل کریں اور فارم بھر کر جمع کرادیں
 .

شالا بزدلاں کدی نیند نہ آوے

انہیں جاناانہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام

للہ لحمد میں دنیا سے مسلمان گیا

,اگر تحریر سے متفق ہیں تو خوب شیئر فرمائیں ۔

جزاک اللہ 🌹


منجانب:

تحریک لبیک پاکستان

Post a Comment

0 Comments