حلقہ پی پی 45 کے زیر اہتمام اہم میٹنگ

حلقہ پی پی 45 کے زیر اہتمام کوٹلی



tlp twitter trend
tlp twitter trend


حلقہ پی پی 45 کے زیر اہتمام کوٹلی

 لوہاراں میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی زیر صدارت 

صوفی محمد رفیق باجوہ امیر 


تحریک لبیک یارسول اللہﷺ پاکستان ضلع سیالکوٹ 

ناظم اطلاعات عبدالباسط اعوان 


امیر پی پی 45 محمد حسیب دیگر ذمہ داران و کارکنان

نے بڑی تعداد میں شرکت 


کی۔۔*


اعلان برائے ٹوئٹر ٹرینڈ

یوم وصال حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ شان صحابہ کرام رضی اللہ عنہ پر 17 مارچ بروز منگل دوپہر  3.30 بجے 

ٹرینڈ ہوگا ٹرینڈ کا ہیش ٹیگ کا اعلان 15 منٹ پہلے آفیشل آکاونٹ سے 


@TLPaqabofficial


TLPAqab Official Pakistan



Post a Comment

0 Comments