عمران حیوان نے فرانس کے سفیر کو کیوں نہیں نکالا

اس لیۓ عمران حیوان فرانس کے سفیر کو نہیں نکالا کہ یورپی یونین ہم سے ناراض نہ ہو ہمیں معاشی بحران ہوگا لیکن یہ نہیں دیکھا کہ فرانس نے سرکاری سطح پر نبی پاکﷺ کے خاکے بناۓ ناموس رسالتﷺ سے بغاوت کرلی

Tlp سے کیا وعدہ توڑ کر امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ محمد سعد حسین رضوی حقظہ اللہ کو بغیر وجہ کے اتشار پھیلانے کے

واسطے گرفتار کیا گیا

میں عشق محمدﷺ نہیں ھے اگر

کلمہ سننے سنانے سے کیا فاٸدہ

قلب میں شوشق طیبہ نہیں ہے اگر

مکے میں آنے جانے سے کیا فاٸدہ

خشک سجدے کیے خوب ماتھا گھیسا

اور پیشانی پہ داغ سجدہ بنا

قلب داغ محبت سے خالی رہا

یوں ماتھا گھیسانے سے کیا فاٸدہ

رمضان المبارک کے شروع ایام میں فرانسيسی سفیر کو ملک بدری کے واسطے تحریک لبیک پاکستان نے ملک گیر احتجاجی دھرنا دیا جس کو ختم کرانے کے واسطے حکومت نے پولیس والوں سے شیلنگ ظلم و شدد سیدھی فاٸرنگ کروا کے 25 کارکن روزے کی حالت میں شہید کیے
TLP
TLP


عمران اور اس کے حواری ناموس رسالتﷺ سے بے وفاٸی اور لبیک والوں پر ظلم و ستم کرکے کس منہ سے حرمین شریفین جاتے ہیں ڈرامے باز جوتے اتار کر جہاز سے اترا امام کعبہ سے ملا پر کچھ فاٸدہ نہیں




ہم نے احرام میں لپٹے شیطان دیکھے ہیں، اقبال نے کیا خوب کہا تھا شاید;





فرمان مصطفیﷺ کا مفہوم ہے کہ ظالم کا ساتھ دینے والا یہ جنتا ہو کہ یہ ظالم ہے پھر بھی ساتھ دے تو وہ ایمان سے نکل گیا😥

آخر پہ Pti کے ووٹر اور سپوٹر کے کہوں گا خدارا اپنا ایمان اور آخرت کی فکر کرو اپنے کیے سے توبہ کرو🙏

Post a Comment

0 Comments