ایک انتہائی اہم نکتے کی جانب توجہ دلانا چاہتا ہوں،
ابھی چھ ماہ بھی نہیں گزرے اور قبلہ امیر المجاھدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کے خطابات بیانات جلسے جلوسوں کی تقاریر وغیرہ شیئر ہونا، اپلوڈ ہونا تقریبا بند ہوگئی ہیں سوشل میڈیا پر آج سے سال پہلے اسکرول ڈاؤن کرو تو ہر 100 میں سے 90 پوسٹنگز میں باباجی کی تقریر ملتی تھی،

اب سوشل میڈیا کی کوئی بھی سائٹ چیک کریں محسوس ہوتا ہے جیسے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ اپنے بھی اس عظیم مجدد کو بھولتے جارہے ہیں جس نے پوری دنیا میں اسلام کو نئی روح بخشی،
اپنے اسلاف کی نشانیاں، تعلیمات اور فرامین بھلا دینے والی قوم بھی ہمیشہ کے لئے ختم ہوجاتی ہے،
استاذ صاحب کے بیانات سن کر ہی جسم میں ایک عشق و جذبے کی لہر دوڑتی تھی مگر اب نظر آتا ہے جیسے لوگوں کا خون ٹھنڈا ہوگیا ہے یا شاید کردیا گیا ہے۔
بہرحال اس نکتے پر ضرور غور فرمائیں اور روزانہ کم از کم 10 نئے پرانے بیانات نہ صرف اپلوڈ کریں بلکہ خود بھی لازمی سنا کریں پورے دھیان اور غور سے تاکہ جسم اور روح کا رشتہ تازہ رہے۔
یقین کریں آج بھی اگر استاذ صاحب کا خطاب دھیان سے سنیں تو آپکو صاف محسوس ہوگا کہ وہ تازہ ترین حالات پر ہی بیانات اور لائحہ عمل فرمارہے ہیں

1 Comments
I want to work for TLP
ReplyDeleteThanks For Comment