جس پولیس والے نے امیر المجاھدین سعد رضوی کو ہتھکڑیاں لگا یئ تھی آج اس Sp کو عدالت نے ایک زمین پر قبضہ کی صورت میں 6 ماہ کی قید کی سزا دے دی

جس پولیس والے نے امیر المجاھدین سعد رضوی کو ہتھکڑیاں لگا یئ تھی آج اس
 Sp 
کو عدالت نے ایک زمین پر قبضہ کی صورت میں 6 ماہ کی قید کی سزا دے دی کل ہم نے آپ کو دشمن اسلام کا انجام دکھایا اب غداران دین اسلام کا انجام شروع ہو گا اللّٰہ تعالیٰ بیشک اپنے بندوں کو بے پناہ عزت دیتا ہے آپ خود سوچیں ایک بندہ اگر جیل میں چلا جاۓ ہمارا معاشرہ اسے عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھتا میں قربان جاؤں نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے وفاداروں پر جن کے استقبال کے لیے وکلاء برادری پھول نچھاور کرتی ہے
Saad Hussain Rizvi
Saad Hussain Rizvi


 اور عوام جان قربان کر نے کے لیے تیار ہے ہمیں اب ان نوجوانوں سے امید ہے جو گستاخ نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو ان کی طاقت کے باوجود ٹھپر رسید کرتی ہے اور ان کی ترقّی اور پاور ہمارے مجاہدین کے ہاتھوں دھری کی دھری رہ جاتی ہے فخر ہیں ہمارا ایسے مجاہدین سلام ہے ایسے مجاہدین کو جن کے صرف سڑکوں پر نکلنے اور ظالم کے منہ پر تمانچہ مارنے سے کفر کے ایوان کانپتے اور وہ کیا وقت ہوگا جب ہم اپنا کھویا ہوا مقام دوبارا خاصل کرنے کے بعد ان کی گردنیں اتار کر سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دربار پر اپنے سر مبارک جھکا کر کہے گے کہ آقا دو عالم صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلَّم ہم نے آپ کے گستاخین کے سر اتار دۓ ہیں اب آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم ہم سے راضی ہو جائے وہ وقت دور نہیں کیونکہ ایک مسلمان کافروں میں رہ کر تمانچہ مار سکتا ہے تو ہم شاہین،غوری ،ڈرار میزائل رکھ کر ان کے سر بھی اتار سکتے ہیں کیونکہ۔ قلندرے لاہوری نے کہا تھا:

ناامید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ

کم کوش تو ہے مگر بے ذوق نہیں راہی

جزاک اللہ خیرا کثیرہ

Post a Comment

0 Comments