تحریک لبیک پاکستان کی قیادت کا موجودہ گرفتاریوں پر کارکنان مے لیے اہم پیغام
📢📢📢 اہم پیغام 📢📢📢
موجودہ حالت پہ اہم پیغام تمام کارکنان کے نام
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہﷺ
تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد زندہ باد زندہ باد
آج جرنیل TLP مجاھد ناموس رسالتﷺ حضرت علامہ شفیق امینی قادری صاحب کو گرفتار کیا گیا ہے اس سے پہلے تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی شوری کے اہم رہنماٶں کو گرفتار کرچکی ہے اس میں دو ہی مقاصد بظاہر نظر آ رہے ہیں کہ گورنمنٹ تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کا اشتعال چاہتی ہے تاکہ کارکنان اپنے نظریات چھوڑ دیں اور ہنگامہ آرائی کی طرف آئیں تاکہ ہم کشمیر الیکشن میں اپنے مذموم مقاصد حاصل کر لیں پتر لگدے او اور دوسری چیز یہ کہ گورنمنٹ تباہی کے دہانے پر پہنچی ہوئی ہے

اب واپسی کا کوئی رستہ نظر نہیں آ رہا تو سیاسی مظلوم بن جائے لہزا آپ نے اپنے جزبات کنٹرول رکھنے ہیں اور مرکز سے وابستہ رہنا ہے کوئی ایسی تحریر اور پوسٹ شیئر نہیں کرنی جس سے ان یزیدیوں کو تقویت ملے وقتی مصائب ہیں لیکن آپ دیکھ لیں حقیقت میں ان کو ہر محاذ پر شکست ہی ہو رہی ہے سیاسی عسکری عدالتی حوالے سے،،، ہم فنا فی خاتم النبیین مجدد دوراں ولی کامل قبلہ امیرالمجاہدین عاشق رسول امیرالمجاھدین شیخ الحدیث علامہ حافظ خادم حسین رضوی صاحب رحمةاللہ علیہ مرشدِ کریم کے مشن کے امین ہیں ہم نے یہ امانت ضائع نہیں کرنی بلکہ آنے والی نسلوں میں یہ امانت منتقل بھی کرنی ہے تمام کارکنان اپنے حوصلے بلند رکھیں اور ہر وقت بس نظام مصطفیٰﷺکے نافذ کرنے اور دین کو تخت پہ لانے کیلئے عملی کوششیں کریں
مالک آپ کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے اور دوسروں کو آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آپ نے یہ مہربانی کرنی ہے کہ جب تک مرکز سے کوٸی ویڈیو پیغام نھی آتا آپ نے کسی پوسٹ کسی تحریر کا اعتبار نھی کرنا اور نہ اس کو آگے شٸیر کرنا ہے بلکہ کارکنان کو پرامن رہنے کیلے کہیں ہماریقیادت موجود ہے سرپرست اعلیٰ ودیگر ممبران موجود ہیں جو تمام صورت حال کو باخوب دیکھ رہے ہیں لحاظہ اس وقت آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن پہ توجہ دیں ہم نے ان کو کشمیر الیکشن میں کالعدم کرنا ہے الیکشن کے بعد جو قیادت حکم دے اس پہ لبیک کہیں بس اور اہم بات تمام کارکنان اپنے حوصلے مزید بلند رکھے ظلم زیادہ دیر تک نھی رہتا عنقریب فتح ہماری ہونے والی ہے لحاظہ پر امن رہے کسی کی افواہوں پہ کان مت دھرے یہ پاکستان ہمارا ہے ہمارے بزرگوں نے بنایا ہے اور ہم ہی اس کے حقیقی وارث ہیں الحمدللہ تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان نے نہ پہلے اپنے ملک پاکستان کو نقصان پہنچایاہے اور نہ اب پہنچاے گی اور نہ آٸندہ پہنچاے گی لحاظہ ان حالات میں صرف مرکز کو ہی فالو کریں بس
0 Comments
Thanks For Comment