تحریک لبیک پاکستان پشاور کے امیر ڈاکٹر شفیق امینی عید والے دن گرفتار


اسلام علیکم ورحمت اللّہ و برکاتہ

لبیکــــــــــ لبیکــــــــــ لبیکــــــــــ لیا رسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد

آج علامہ ڈاکٹر شفیق امینی صاحب امیر خیبر پختونخواہ کو گرفتار کیا گیا ہے اس میں دو ای مقاصد بظاہر نظر آ رہے ہیں کہ گورنمنٹ اشتعال چاہتی ہے تاکہ کارکنان اپنے نظریات چھوڑ دیں اور ہنگامہ آرائی کی طرف آئیں تاکہ ہم کشمیر الیکشن میں اپنے مزموم مقاصد حاصل کر لیں

اور دوسری چیز گورنمنٹ تباہی کے دہانے پہ پہنچی ہوئی ہے اب واپسی کا کوئی رستہ نظر نہیں آرہا تو سیاسی مظلوم بنا جائے لہذا آپ نے اپنے جزبات کنٹرول رکھنے ہیں اور مرکز سے وابستہ رہنا ہے کوئی ایسی تحریر اور پوسٹ شیئر نہیں کرنی جس سے ان یزیدیوں کو تقویت ملے وقتی مصائب ہیں لیکن آپ دیکھ لیں حقیقت میں ان کو ہر محاذ پر شکست ای ہو رہی ہے سیاسی عسکری عدالتی حوالے سے،،، ہم قبلہ امیرالمجاہدین قاسم عشق رسول صلی اللّہ علیہ وسلم
ڈاکٹر شفیق امینی گرفتار
ڈاکٹر شفیق امینی گرفتار




علامہ حافظ خادم رضوی صاحب کے مشن کے آمین ہیں ہم نے یہ امانت ضائع نہیں کرنی بلکہ آنے والی نسلوں میں منتقل بھی کرنی ہے اپنے حوصلے بلند رکھیں اور ہر وقت بس نظام مصطفیٰ صلی اللّہ علیہ وسلم

نافز کرنے اور دین کو تخت پہ لانے کیلئے عملی کوششیں کریں.. مالک آپ کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے... اور دوسروں کو آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے.


آمین ثم آمین

Post a Comment

0 Comments