تحریک لبیک یارسول اللہﷺ پاکستان کے تمام سوشل میڈیا کارکنان کیلئے اہم پیغام

loading...
the-tlp-news
the-tlp-news


*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.....


عنوان:-تحریک لبیک یارسول اللہﷺ پاکستان کے تمام سوشل 


میڈیا کارکنان کیلئے سوشل میڈیا ورک  گائیڈ لائین


⁦1⃣⁩ کسی مرکزی ٹیم سنئیر ٹیم کےخلاف منفی پراپیگنڈہ کا 


حصہ نہ بنیں، چند گمراہ کرنے والے موجود ہیں ان سے دور


 رہیں


کیونکہ پرہیز علاج سے بہتر ہے


⁦2⃣⁩ اگر آپ کو کسی سے اختلاف ہوں یا آپ کسی اختلافی 


پوسٹ کو دیکھیں جو تحریک لبیک کے متعلق نامناسب مواد 


پر مشتمل ہو ،اسکو جواب نہ دیں گروپ میں بھی نہ بتائیں،


 پہلے کسی ذمہ دار بھائی کو گروپ ایڈمن کو آگاہ کریں ورنہ


 آپکے ردعمل کی وجہ سے لوگ تحریک سے بدظن ہونگے 


جو تحریک کے ہرگز مفاد میں نہیں ہوگا




خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے


⁦3⃣⁩ ٹیمز میں تقسیم نہ ہوں رضقی میڈیا کی تابعدار سوشل 


میڈیا ونگز کا ساتھ دیں اور مشن رضوی کو عام کریں


 ⁦⁦4⃣ ⁩ٹیم بنانے میں مسئلہ نہیں ہے بلکہ اس سے تحریک کا


 کام تیز ہوتا ہے لیکن ٹیم بنائیں اس میں نئے تحریکی بھائی


 تیار کرکے شوشل میڈیا پر لاکر کام کروائیں اور رضوی میڈیا 


کے تابع رہے لیکن جب آپ ایک بندہ بار بار ایک گروپ میں


 ایڈ کرے گے زیادہ ٹیمز میں صرف وہی بندہ ہوگا اس سے 


تحریک کا کام زیادہ نہیں بلکہ ڈاؤن ہوگا


⁦5⃣⁩ شوشل میڈیا پر مرزائیوں کافروں لبرل کے علاوہ کسی کو


 گالی نہ دیں اگر کوئی دوسری جماعت والا گالی دیں تو اسکو 


وائرل کریں اور بتائیں سب کو کہ انکی یہ تربیت ہے


⁦6⃣⁩ اجکل لوگ خود کو سمجھداد بہت سمجھتے ہیں اور 


تحریک میں چھوٹا اختلاف ہوں اس پر ٹوئٹ کردیتے ہیں 


لوگوں کے سامنے تماشہ بناتے ہیں ٹوئٹ ایسی ہوتی ہے رو 


کر بتاتے ہیں اس سے صرف تحریک کی بدنامی ہوگی کسی 


کی نہیں ایسی پوسٹ دیکھیں اس پر کسی قسم کا کمینٹ اور 


ریٹویٹس نہ کریں بلکہ انبکس میں جاکر اس بھائی سے ٹوئٹ 


ڈلیٹ کروائیں
⁦7⃣⁩ سب سے بڑا مسئلہ لبیک والو کی شوشل میڈیا کی تربیت 


نہ ہونے کی وجہ سے وہ اگر کہی کسی ٹیم پر پراپیگنڈہ ہورہا


 ہوتا ہے اسکا حصہ بن جاتے ہیں سکرین شاٹ سینڈ کرو 


وغیرہ کیا آپ کو معلوم ہوتا ہے وہ لبیک والا ہے اگرچہ وہ 


غدار منافق ہو کوئی مرزائی لبیک والو کو لڑا رہا ہوں خدارا


 اللہ نے عقل دی ہے اسکو استعمال کریں اور جواب دینے 

سے 
گریز کیا کریں البتہ  ذمہ دار سنئیرز کو معاملے کی حساسیت 


سے آگاہ کریں تاکہ موثر کاروائی عمل میں لائی جاسکے


⁦8⃣⁩ اگر آپ حق کو جانے والے ہیں جہاں کوئی پراپیگنڈہ 

دیکھیں اس سے ثبوت مانگیں پرسنل میسج کرکے اگر وہ 

ثبوت دےدیں تو جس کے متعلق ثبوت حاصل ہوں اسکو بلاک

 کردیں حالانکہ ہم اکثریت کو سوشل میڈیا پر الزامات لگاتے یا 

کبهی کبهار تو بہتان لگاتے دیکهتے ہیں مگر ثبوت مانگیں تو


 انتشاری ٹویٹ پوسٹ کرنے والے موصوف گدهے کے سر 


سے سینگ کی طرح ندارد ہو جاتے ہیں ، اسلیے کوشش کریں 

کے کسی بهی قسم کے منفی پروپیگنڈہ کا حصہ نہ بنیں، آپکی


 بظاہر ایک معمولی سی دهمکی آمیز/تضحیک آمیز پوسٹ 


کتنے خاموش قارئین کو اس مقدس  تحریک سے بدظن کرنے


 کا باعث بن سکتی ہےیہ آپ نہیں جانتے ہونگے اسلیے 


احتیاط کریںنوٹ:- یہاں کسی کو مجبور نہیں کیا جائے امید ہے کہ سب 


مخلص، تحریک لبیک پاکستان کے وفادار ان گائیڈ لائنز پر 


ضرور عمل کریں گےجو گروپ ممبر ان گائیڈ لائنز پر عمل 


نہیں کرے گا وہ تحریک کیلئے نقصان کا باعث بن سکتا ہے


 اسلیے انکو نہایت معذرت اور احترام کے ساتھ گروپ ست 


ریموو کردیا جائے گا......
TLP social Media
#TLPAqab
@TLPAqabofficial
x

Post a Comment

1 Comments

Thanks For Comment