TLP Twitter Training Part 1 || Allama Khadim Hussain Rizvi || Tehreek E Labbaik Pakistan

Tehreek-e-Labbaik Pakistan

TLP-Twitter-Training
TLP-Twitter-Training

‏‎لبیک_یارسول


اسلام وعلیکم لبیک کے شیرو


انشاءاللہ آپ سب خیریت سے ہونگے آمین


****ضروری ہدایات****


یہ ہدایات ڈرافٹ سے اور اپنے اکاؤنٹ دوران ٹرینڈ محفوظ 

رکهنےکے متعلق ہیں


سوال ـڈرافٹ کیسے سیو کیا جائےتاکہ ٹرینڈ جلدی پینل پر 

آسکے؟؟؟
جوابـ ڈرافٹ سیو کرنے سے پہلے اپنا مواد اکٹها رکهیں 

موضوع کے حوالے سے تاکہ آپ ایک وقت میں زیادہ سے 

زیادہ ڈرافٹس سیو کرسکیں



سب سے پہلے آپ ایک ٹویٹ لکهیں جسکا اپکو ڈرافٹ سیو کرنا


ہے اسکے بعد آپکے پاس دو آپشنز ہیں یا تو آپ سکرین پہ نظر ارہے
اس کراس xکے سائن کو کلک کریں یا پهر بیک کا بٹن دبائیں


دونوں صورتوں میں یہ آپشنز آئیں گے


1)Save


2)delete


سیوSave کے اپشن پر کلک کریں ڈرافٹ محفوظ ہوجائے گا


سوال-ڈرافٹ سیو ہوگیا مگر اسکو ‎#ہیش_ٹیگ کے ساتھ ٹوئٹ کیسے
کریں گے؟؟؟
جواب-جیسے ہی آپکو ‎#ہیش_ٹیگ بتایا جائے گا آپ کوشش 

کریں کے اسے


درست یاد کریں یا پهر کاپی کرلیں


اسکے بعد آپ دوبارہ ٹویٹ کرنے کیلئے والے لوگو کو کلک 

کریں
اب جب آپ ڈرافٹس سیو کرچکے ہیں تو آپکے پاس ایک کانر

پر tweet اور draft کا آپشن آئے گا آپ draft کے آپشن کو

 کلک کریں گیں تو آپکے تمام سیو ڈرافٹس سکرین


پہ شو ہوجائیں گے آپ ایک ڈرافٹ کو کلک کریں وہ اوپن ہوگا 

اب آپ اس


ڈرافٹ میں اپنا ‎#ہیش_ٹیگ لکھ لیں یا اگر کاپی کیا ہے تو پیسٹ
کردیں
اب کی بار اپ ٹوئٹ کا آپشن کلک کریں اور آپکا ڈرافٹ اب 

ٹویٹ کی


شکل میں پوسٹ ہوجائے گس


انشاءاللہ ڈرافٹ سیو کرنےکاطریقہ آپ سب کو معلوم ہوگیا ہوگا


ڈرافٹ سے متعلق ضروری ہدایات


سوال-اگر ہم ڈرافٹ سیو کررہے ہیں تو کم سے کم کتنی سطور 

ہونی


چاہیے؟؟؟


جواب- جب بهی آپ ڈرافٹ سیو کریں تو کم از کم 3 سطور کی 

تحریر


یقینی بنائیں


وجہ؟؟؟
کیونکہ ہم یہ مواد سیو کررہے ہیں نہ کے براہ راست ٹوئیٹ 

کررہے ہیں


اگر تو ہم اپنے ٹوئیٹ کو فی الفور اپنے ‎#ٹیگ کے ساتھ رپلائی 

کررہے ہیں تو پهر


‎#ہیش_ٹیگ کے ساتھ ایک سطر بهی قابل قبول ہے

مگر ڈرافٹ کیلئے 3 سطور ضروری ہیں


سوالـکیا کسی بھی گرافکس یا ویڈیو کو محض ‎#ہیش_ٹیگ لگا

 کر بغیر
تحریر کے سینڈ کردو تو وہ ٹویٹر قبول کرلے گا؟؟؟


جواب-نہیں ‎#ہیش_ٹیگ کے ساتھ ایک لفظ بهئ چاہے لکهیں 

مگر لکهنا
ضروری ہے البتہ صرف ‎#ہیش_ٹیگ کے ساتھ تصویر یا ویڈیو ٹویٹ
کرنا خطرناک بهی ہوسکتا ہے
1ٹرینڈ کیلئے


2اپکے اکاؤنٹ کیلئے


سوالـ اکاؤنٹ کیلئے وہ کیسے؟؟


جوابـجب آپ صرف خالی ‎#ہیش_ٹیگ ہی استعمال کریں گے تو آپکا
اکاؤنٹ مشکوک ہوجائے گا اور اس پر دوران ٹرینڈ ہی وقتی پابندیاں
لگائی جاسکتی ہیں جو کہ آپکی ٹرینڈ میں غیر حاضری کی

 وجہ بنے


گا جو ٹرینڈ کیلئے بهی نقصان کا باعث بنے گا


سوالـ :ڈرافٹ کتنے وقفے سے پوسٹ کیے جائیں؟؟؟


جوابـ :کم ازکم بهی 20 سیکنڈ اس دوران اپ ریٹویٹ کریں


سوالـ اگر ایسا نہ کیا جائے تو؟؟


جوابـ ٹویٹر کو اپ پر شک ہوجائے گا اور وہ آپکو روبوٹ 

سمجھ کر آپکا


اکاؤنٹ لاک کردے گا جسکو ان لاک کرنے میں ٹائم لگے گا 

اور آپکی ٹیم


کا بهی نقصان ہوگا اور ٹرینڈ کا بھی


سوالـ#ہیش_ٹیگ جو ہم نے لگایا ہے وہ گنا جائے گا یا 


نہیں،یہ ہمیں کیسے


معلوم ہوگا؟؟؟


جواب- اس کے لیے یہ امر یقینی بنائیں کے آپکا ‎#ہیش_ٹیگ 

جو بهی ہو


اردو یا انگلش وہ ‎#ٹیگ نیلے رنگ میں ہو اگر وہ نیلا ہے اور

 کوئی بهی


لفظ ‎#ٹیگ کا کالا نہیں رہ گیا ہے تو آپکا ‎#ہیش_ٹیگ گنا جائے


گا
مگر خیال رہے کہ ہیش ٹیگ آپکی ٹیم ایڈمن کا مصدقہ ہو تاکہ 

آپکا
ٹوئٹ ضائع نہ ہو


7(ہیش ٹیگ کی سمت؟؟؟


یہ بات ذہن نشیں کرلیں کے اگر تو ‎#ہیش_ٹیگ اردو میں ہے 

تو وہ
آپکی ٹویٹ میں دائیں جانب # کانشان ہوگا مثلا


‎#کشمیربنےگا_پاکستان


اگر انگریزی میں ہے تو بائیں جانب مثلا


‎#KashmirWantsFreedOm


سب سے اہم بات جو


کہ آپکے اکاؤنٹ کیلئے خطرناک ہے اور


اس کی چند احتیاطی تدابیر جو آپ اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ 

رکھنے


کیلئے اختیار کرسکتے ہیں وہ یہ ہیں


****کاپی پیسٹ****
سوالـ :کاپی کیا مواد کیسے ریٹویٹ کریں کے ٹویٹر ہمیں پکڑ

 نہ سکے؟؟؟
جوابـ :جب بهی کاپی کیا ہوا مواد پیسٹ کریں اور ‎#ہیش_ٹیگ

 لگائیں
تو
 اس مواد میں کوئی دو تین ہم معنی الفاظ کا مترادف الفاظ کا ردوبدل

کرلیں،کچھ بهی کسی طرح کا بدل تاکہ ٹویٹر اسے اپکی تحریر


سمجهے نہ کہ کاپی پیسٹ کی گئی


نقصانات


نمبر1
وہ ٹوئٹ گنی تو نہیں جائے گی البتہ اپکے ٹرینڈ کا گراف بهی 

گراے گی


اپکی یہ غلطی پوری ٹیم کا نقصان کرے گی

loading...


2 (کوئی سے دس/15 کاپی ٹویٹس کے بعد آپکا اکاؤنٹ ٹویٹر 

پالیسی


اور piracy کے تحت لاک کردیا جائے گا

کسی کی تحریر چراکر اسے اپنے نام سے منسوب کرنا جس 

پرpiracy


اکاؤنٹ بند کردیا جاتا ہے اسلیے احتیاط کی جائے

Post a Comment

0 Comments