کیوں بھئی تاجروں.. 2 ماہ سے دکانیں بند ہیں کیسا لگ رہا ہے..؟
کیوں بھئی.. 3 ماہ سے اسکول بند ہیں.. کیسا لگ رہا ہے..؟
اب پوچھنا یہ تھا کہ.. جب ناموس رسالت و ختم نبوت ﷺ کی خاطر علماء نے دھرنے دیئے تھے تو اکثریت کو کاروبار کا نقصان یاد آرہا تھا.. اور اور.. ہمارے معزز والدین کو اپنے بچوں کی پڑھائی کی فکر ہورہی تھی...! ہاں تو اب بتاؤ کیسا دیا قدرت نے پھر....! جس نبی ﷺ کی خاطر کائنات بنی اسکی خاطر تمہیں ظالم حکمرانوں سے ٹکر لینے میں ڈر لگتا تھا.. روڈ پر آنے سے ڈر لگتا تھا.. دھرنوں میں بیٹھنے سے ڈر لگتا تھا.. بچوں کی پڑھائی میں مختصر سے خلل کی فکر رہتی تھی.. اب کیا ہوا.....؟ بند ہوگیا کاروبار... بند ہوگئے تعلیمی ادارے.. ارے اور تو اور.. ہسپتالوں میں جانے سے بھی اب لوگ ڈر رہے ہیں کہ کہیں کرونا بول کر قید نہ کردے.. جبکہ دھرنوں کے وقت ایمبولینس کو راستہ بھی دیا جاتا تھا پھر بھی ختم نبوت ﷺ کے محافظین پر جھوٹے الزامات لگائے جاتے تھے.. اب ذرا نہیں.. پورا سوچو..
0 Comments
Thanks For Comment