26مارچ 2020 کو تحریکِ لبیک پاکستان ضلع میر پور خاص کے ضلعی امیر جناب حاکم علی کشکوری صاحب کی سربراہی میں میٹنگ ہوئی
26مارچ 2020 کو تحریکِ لبیک پاکستان ضلع میر پور خاص کے ضلعی امیر جناب حاکم علی کشکوری صاحب کی سربراہی میں میٹنگ ہوئی جس میں موجودہ حالات کے پیشِ نظر متاثرینِ کورونا وائرس اور مستحقین میں راشن اور ضروریاتِ زندگی کی چیزوں کے انکے گھروں میں پہنچانے کا ٹاسک دیا گیا۔ اس میٹنگ میں تحریکِ لبیک پاکستان سرجانی ٹاؤن پی ایس 122 چارج 5 کے الیکشن سیل ذمہ دار جناب معصب زیدی بھی شریک ہوئے۔
جاری کردہ:
نشرو اشاعت
تحریکِ لبیک پاکستان
پی ایس 122
x
0 Comments
Thanks For Comment