فلسطین میں اسرائیلی بیغیرتی پر خاموش رہنا سب سے بڑی بے غیرتی ہے

 خدارا فلسطین کے لیے آواز اٹھائیں

تمام ایڈمن سے گزارش ہے کہ اپنی تمام تر توجہ فلسطین کاز پر مرکوز کرے۔ امت کی بیداری کا کام کریں ضمیر فروش حکمرانوں کے ضمیروں کو جھنجھوڑنے کیلئے تازہ ترین حالات سے عوام کو آگاہ رکھنے کا اہتمام کرے فلسطین اور بیت المقدس کے حوالے سے آرٹیکل لکھے خبریں بنائے اور عوامی ضمیر کو بیدار کرکے بے شرم بے ضمیر حکمرانوں اور ہمارے ٹیکسوں پر پلنے والے لوگوں کے ضمیروں کو جھنجھوڑا جائے تاکہ یہ اگر اللہ توفیق دے جاگ جائیں اور امت مظلوم کے کام آسکے ۔


مجھے کشمیر لینا ہے مجھے فلسطین لین

فلسطین کی خبریں

ا ہے

وہ ہنیں منتظر ہیں کہ صلاح الدین آئے گا

وہ اپنے ساتھ ٹیپو اور قاسم کو بھی لائے گا

یہ ان کا خواب ہم نے اب ہاں پورا کر دیکھانا ہے 

لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ

Post a Comment

0 Comments