تحریک لبیک کے خلاف ہونے والی نئی سازش بے نقاب

🚨الرٹ الرٹ🚨

🔥 لبیک کے خلاف نئی سازش

(4 اہم ترین باتیں)

1 اس وقت ٹوئیٹر ، واٹسایپ اور فیسبوک پر کئی قادیانی تحریک لبیک کے کارکن بن کر دعوت اسلامی پر تنقید کر رہے ہیں 

اور چالاکی کی انتہا یہ کہ ان قادیانیوں کے اکاؤنٹس پر DP بھی بابا جی یا سعد بھائی کی لگی ہوئی ہوتی ھے اور یہ وہ آگ ہے جو اللہ نہ کرے اگر لگ گئی تو تحریک لبیک کو شدید نقصان پہنچے گا کیونکہ سنی آپس میں لڑنا شروع کر دیں گے

2:دوسر بات

یاد رکھیں

TLP News


کہ ممتاز قادری بھی امیر اہلسنت مولانا الیاس کے مرید ہیں

اور موجودہ غازی تنویر قادری بھی امیر اہلسنت کے ہی مرید ہیں

اور غاذی ممتاز قادری شہید کی تو جیل کی بھی کئی ویڈیوز موجود ہیں جن میں وہ اپنے مرشد امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری کی منقبتیں پڑھ رہے ہیں

اور ایک خط میں غازی ممتاز قادری شہید نے لکھا ہے کہ وہ اس مولوی کو عالم ہی نہیں مانتے جو ان کے پیر پر اعتراض کرے

اس وقت بھی غازی ممتاز قادی شہید کے صاحبزادے ، غازی صاحب کی زوجہ اور سارا گھرانہ دعوت اسلامی سے وابستہ ہیں 


لہذا قبلہ بابا جی اور سعد بھائی کی ڈی پی لگا کرسوشل میڈیا پر موجود سنیوں کو لڑوانے والے

ان قادیانیوں کو ننگا کریں 

تاکہ تحریک کا نقصان نا ہو 

3 تیسری بات

یاد رکھیں غازی صاحب کے مرشد پر تنقید کر کے ہم اپنی ہی تحریک کا نقصان کریں گے

کیونکہ سوشل میڈیا پر ایکٹو تحریک لبیک کے کارکنان میں ایک بہت بڑی تعداد عطاریوں کی ھے

4 سب سے اہم اور دانشمندانہ بات

یاد رکھیں

حکومت والوں کو تحریک لبیک اس لیے چبھتی ہے کہ لبیک والے ناموس رسالت پر آواز بلند کرتے ہیں

تو اسی طرح

لبرل اور یہودیوں کو دعوت اسلامی اور امیر اہلسنت کی ہستی اس لیے چبھ رہی ہے کیونکہ

مولانا الیاس قادری نے لاکھوں لڑکیوں کو پردے کا پابند بنا کر 

میرا جسم میرا مرضی کا نعرہ لگانے والی بے حیا آنٹیوں کو وہ کاری ضرب لگائی ھے جس کی تکلیف بھی ھے مگر لبرل تڑپنے کے سوا کچھ کر بھی نہیں سکتے

اسی طرح دن رات فحاشی دکھانے والے 80 چینلز کے مقابلے میں حقیقی اسلامی مدنی چینل کھول کر یہود و ہنود کفار اور پاکستان میں موجود کافروں کے چمچوں کو وہ زخم پہنچایا ھے جس کی تکلیف کفار ہر لمحے محسوس کر رہے ہیں مگر قربان جاؤں غازی صاحب کے مرشد مولانا الیاس قادری کی حکمت پر کہ وہ دین کے دشمنوں کو درد بھی پہنچا رہے مگر ایسی کمال حکمت سے کہ پیمرا اور حکومت کو کوئی بہانہ بھی نہیں دیتے کہ کوئی ان پر تنقید کر سکے

اس وقت مدنی چینل پر عورت کی تصویر تو دور عورت کی آواز بھی نہیں چلتی 

الله اکبر 

یہ ہے وہ حقیقی اسلامی پردہ جسکی تصویر صحابہ کے دور میں ملتی تھی 

اور آج کل کے دور میں مدنی چینل پر مل رہی ہے

مگر کیوں نا ہو یہ حکمت 

آخر میرے غازی ممتاز قادری ویسے ہی تو انکے مرید نہیں ہوئے

پھر صرف مرید نہیں ہوئے 

بلکہ جیل میں انکی منقبتیں بھی پڑھتے رہے

پھر صرف منقبتیں ہی نہیں پڑھیں

بلکہ

اپنے جنازے کے بارے میں یہ وصیت کی 

کہ 

میرا جنازہ امیر اہلسنت پڑھائیں 

آخر میں ایک جملہ عقل والوں کے لیے

تحریک لبیک اہلسنت کے سیاسی مقاصد کے لیے ھے

اور اسی طرح

دعوت اسلامی اہلسنت کے دینی علمی اور تبلیغی مقاصد کے لیے ھے

دونوں میں سے کسی کا بھی نقصان

در حقیقت مسلک کا نقصان ہو گا

بس یہ یاد رکھو 

ہم سب بھائی بھائی ہیں

الله حافظ

----------------------------------------

نوٹ

یہ پیغام واٹسایپ اور فیسبوک پر بھرپور شیئر کیا جائے

Post a Comment

1 Comments

Thanks For Comment