خوشخبری تحریک لبیک پاکستان کے قید کارکنان کی رہائی ہوگئی

خوشخبری تحریک لبیک پاکستان کے قید کارکنان کی رہائی ہوگئی
ضلع سرگودھا اور شاہ پور جیل سے تمام اسیرانِ ناموس رسالتﷺ تحریک لبیک پاکستان کارکنان رہا
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیک وسلم


تفصیلات کے مطابق حالیہ کریک ڈاون میں گرافتار کارکنان تحریک لبیک پاکستان کو طویل اسیری کے بعد رہا کردیا گیا اور ان پر کیسز کو ختم کرنے کا کہا گیا ہے


جبکہ رہائی ہوتے ہی کارکنان کے اہل خانہ اور مقامی تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان و امیر وہاں پہنچے اور تمام اسیران ناموس رسالت کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے پھولوں کے ہار پہنائے


TLP Workers Released
TLP Workers Released 
خوشخبری تحریک لبیک پاکستان کے قید کارکنان کی رہائی ہوگئی


TLP Workers Released
TLP Workers Released 
خوشخبری تحریک لبیک پاکستان کے قید کارکنان کی رہائی ہوگئی




اس موقع پر تحریک لبیک پاکستان کے ان اسیران ناموس رسالت کے جذبات دیکھنے کے قابل تھے تمام کارکنان اس بات کا اعلان کررہے تھے کہ ہم جیل یا کسی قسم کی پریشانیوں کو برداشت کرنے کے لیے ہمہ تن گوش تیار ہیں
اگر وقت آیا تو یہ پرچہ کیا چیز ہے ہم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و ناموس کے لیے اپنے جانیں پیش کرنا سعادت
سمجھتے ہیں
ان شا اللہ وہ وقت دور نہیں جب اس ملک میں ناموس رسالت کی حفاطت کرنے والوں کا راج ہوگا
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ








ضلع سرگودھا اور شاہ پور جیل سے تمام اسیرانِ ناموس رسالتﷺ تحریک لبیک پاکستان کارکنان رہا

لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیک وسلم#TehreekLabbaikPakistan pic.twitter.com/pdkWXpYiot— Tehreek Labbaik Pakistan Official (@tlpmarkazreaI) May 18, 2021




آج کی ایک اور خبر

تحریک لبیک پاکستان سرگودھاکےناظم اعلیٰ مفتی شیر محمد سیالوی ضلع خوشاب کے امیر علامہ حبیب الرحمن سلطانی رضوی ناظم اعلیٰ محمد شفیق نظامی کی یوسی 14 آمد ضمنی الیکشن پی پی 84 چک 10 MB سے کامیابی پرکارکنان و محبین کاشکریہ اداکیااور اسیرناموسِ رسالتﷺ محمد شاہدرضوی صاحب سےملاقات کی

Post a Comment

0 Comments