فیسبک کی اسلام دشمنی حد سے بڑھنے پر مسلمانوں کا فیسبک کے خلاف اقدام

تحریک لبیک کے خلاف بے غیرتی کرنے پر فیسبک (Facebook)
 کو سزا مل رہی ہے.... آپ بھی اس کو سزا دینے میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں.

فیسبک اپنے یہودی منصوبے کو پورا کرنے کے لیے اسلام کے لیے اٹھنے والی ہر آواز کو دبا رہا ہے. اسرائیل کے خلاف اپلوڈ والی پوسٹس کو خود ہی ڈیلیٹ کر دیتا ہے اور جو بندہ یہ ویڈیوز اپلوڈ کرتا ہے، اس کی آئی ڈی بھی بلاک کر دیتا ہے.

پچھلے ہفتے فیس بک کی سٹار ریٹنگ 4.0 تھی

سٹار ریٹنگ ہوتی کیا ہے؟ جب کسی App کی سٹار ریٹنگ 3.0 سے زیادہ ہو تو اس کو زیادہ اشتہار ملتے ہیں جو کہ اس App کی کمائی اور کل کائنات ہوتی ہے.

جتنے پوانٹس اوپر جاتے جائیں گے اتنی ہی کمائی بڑھتی جاۓ گی.

پلے اسٹور پر فیس بک کی سب سے زیادہ سٹار ریٹنگ تھی، جس کی وجہ سے وہ کھلا بدمعاش بن گیا تھا.

اسلام کے بارے میں اور کفر کے خلاف پوسٹ، بات یا کمنٹ لکھنے پر آپ کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا جاتا تھا.

لیکن

اسلام کے خلاف بات لکھنے والے کے اکاؤنٹ کو پروموٹ کیا جاتا تھا.

جس طرح فیسبک نے تحریک لبیک والوں کے اکاؤنٹس بند کیے ہیں.

بالکل اسی طرح

اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں بات لکھنے پر مسلمانوں کے بےشمار اکاؤنٹ بند کر دیے گئے.

اب ہم نے کل سے Play store پر جا کر فیس بک کو ریٹنگ میں ایک سٹار دینا شروع کر دیا ہے.

آپ بھی ہمارا ساتھ ضرور دیں. اس نیک کام میں اپنے حصہ بھی ضرور کریں. اللہ تعالیٰ آپ کو تحریک لبیک کا یہ کام کرنے کا اجر عطا فرمائے.

اس کا فائدہ کیا ہو رہا ہے؟

جب 10 لاکھ لوگ ایک سٹار دیں تو ایک پوانٹ کم ہوتا ہے جبکہ 50 لاکھ کے 3 سٹار سے زائد دینے سے ایک پوانٹ بڑھتا ہے.

اس طرح ہم بہت آسانی سے فیسبک والے یہودیوں کو سیدھا کر رہے ہیں.

دو دن سے ہم ایک سٹار دے رہے ہیں، جس سے فیس بک 4.0 سے صبح 3.2 پر،

اور اب 2.6 پر آ چکا ہے.

........ - - - - - - -..........

اس میسج کو اپنی براڈ کاسٹ (Broadcast) کے ذریعے زیادہ سے ذیادہ شئیر کریں.

اور اگر شئیر نہ ہو تو کاپی پیسٹ کر کے دوسروں کو سینڈ کریں. اور ہمارے اس پیغام کو وائرل کرنے میں ہمارا ساتھ دیں.

جلدی جلدی فیسبک کی ریٹنگ کم کرنے کے لیے فیسبک کو صرف ایک سٹار دیں.

اور ساتھ میں نیچے ⬇️ دی گئی انگریزی کی تحریر بھی لکھیں.
Hafiz Saad Hussain Rizvi Quotes
Hafiz Saad Hussain Rizvi Quotes


[ I just spit on Facebook، because Facebook is deleting to posts of Pakistani political party "TLP". Therefore, Facebook is not suitable for any Pakistani.]

اللہ تعالیٰ آپ کو ہمارے اس عظیم کام کو پھیلانے کا اجر عطا فرمائے.

"منجانب : تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان




" انتخابی نشان : کرین"

Post a Comment

0 Comments