تحریک لبییک پاکستان کیسے معرض وجود میں آئی || تحریک لبیک کی مکمل تاریخ

تحریک لبیک پاکستان کی تاریخ

2016میں مسلم لیگ ن نے غازی ممتاز قادری کو پھانسی دی تو
تحریک لبیک یارسول اللہ احتجاج کیے ریلییاں نکالی
جیل کاٹی
اور تحریک لبیک پاکستان کی بنیاد رکھی
2017 میں ن لیگ حکومت نے ہی ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی کی جس کے خلاف صرف
تحریک لبیک ہی نکلی
(باقی سوئی قوم کے لیڈر سو رہے تھے)
تحریک لبیک نے 25 دن فیض آباد میں دھرنا دیا اور حکومت نے ان پر شیلینگ کی گولییاں برسائیں جس کی وجہ سے آٹھ نوجوان شہید ہوئے اور سینکڑوں زخمی ہوئے 😭 اس کے ردعمل میں پورا ملک ایک گھنٹے کے بعد بند ہو گیا تحر یک لبیک کے نو جوان سڑ کوں پرآگے یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہوا تھا کہ ملک مکمل بند ہو گیا ٹی وی انٹرنیٹ سڑک ۔سکول ۔بنک۔ سب کچھ اور یہ دو دن تک بند رہے جب وزیرے قانون نے استعفی دیا تو تحریک کا کامیاب دھر نا ختم ہو گیا

History Of TLP In Urdu
History Of TLP In Urdu


2018 میں پہلی بار عام انتخابات میں آئی اور 54 لاکھ ووٹوں کے ساتھ ملک کی تیسری بڑی جماعت بن گی 2018 میں تحریک انصاف کی حکومت آئی تو عمران خان نےمیاں عاطف قا دیانی کو اپنا مشیر بنایا تو تحریک لبیک نے احتجاج کر کے اس کو کابینہ سے باہر نکلوایا 2019 میں گستاخ رسول آسیہ معلون کو رہا کیا تو تحریک لبیک نے احتجاج کا اعلان کیا تو عمران حکومت نے 2800تحریک لبیک کے کارکنوں کو گرفتار کیا
علامہ خادم حسین رضوی اور ان کے بیٹے حافظ سعد رضوی(موجودہ امیر)سمیت پورے خاندان کو گرفتار کیا گیا اور پھر گستاخ معلون کو ملک سے باہر بھیج دیا عمران حکومت نے
Allama Khadim Hussain Rizvi History
2019میں ہالینڈ نے رسول اللہ کے خاکے بنانے لگے تو تحریک لبیک نے فیض بار میں دھر نا دیا کہ ہا لینڈ کا سفیر ملک بدر کیا جائے خاکے بنانے سے روکا جائے تو ہالینڈ حکومت کو خاکوں کے مقابلے رکوانا💪 پڑے اور تحریک لبیک نے دھرنا ختم کر دیا
2020میں فرانس نے سرکاری سطح پر حضرت محمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )کی شان میں گستاخی کی تو پورے ملک میں سے صرف تحرک لبیک واحد جماعت تھی جس نے فرانس سے اعلان جنگ کا مطالبہ کیا
(باقی قوم اور ان کے لیڈر سو رہے تھے)
تحریک لبیک نے 15 نومبر کو دھرنے کا اعلان کیا کہ تحریک انصاف حکومت فرانسی سفیر کو ملک بدر کرے اور ان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرے لیکن حکومت بے حس تھی وہ فرانس سے ڈر رہی تھی
15نومبر کو لبیک والے پھر سے میدان میں آگئے (عمران کے بے ضمیر کھلاڑی نواز کے چور دیوانے اور زرداری کے خنزیر گھروں میں میٹھی نیند سو رہے تھے اور لبیک والے رضوی کے شیر میدان میں بارش سردی بھوک
22000شیل ربڑ کی گولیاں کھا رہے تھے لیکن ہار نہیں مانی (کیونکہ ان کا لیڈر 103 بخار میں بھی وہاں مو جود تھا )
اور حکومت کو عاشقوں کے سامنے جھکنا پڑا اور مزاکرات ہوئے *جس میں حکومت نے تین ماہ کی مہلت
مانگی کہ تین ماہ بعد ہم فرانسیسی سفیر کو نکال دے گے اور فرانسیی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں گے*
اس دھرنے کی وجہ سے سر براہ تحر یک لبیک پاکستان علامہ خادم حسین رضوی شیدید بخار میں مبتلا ہو گے اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے😥😭

😢انا للہ وانا الیہ راجعون آپ کے جنازے میں سوا کروڑ لوگوں نے شرکت کی 😭
تحریک کی مجلس شوری نے تحریک لبیک پاکستان کے لئے نئے امیر خادم حسین کے صاحبزادے حافظ سعد رضوی کو بنایا ہے✌️
آؤ پاکستانیوں اب دین تخت پر لائیں اور تحریک لبیک پاکستان میں شامل ہو جائیں کیو کہ ایسی جماعت پھر نہیں ملے گی آؤ اسلام کی پاور دنیا کو دکھا دو اب دو کام کرنے ہیں اس حکومت سے 15 نومبر والے معاہدے پر عمل کر وانا ہے
اور 2023 کو کرین پر مہر لگا کر تحریک لبیک کے ذریعے نظام مصطفی لانا ہے ان شاءاللہ
ذہن میں رکھیں میڈیا تحر یک لبیک کی کوریج نہیں کر رہا اور سوشل میڈیا پر تحریک لبیک کو روکنے کے لیے لبیک کے
لاکھوں فیس بک آی ڈی بند کی جا رہی ہے یو ٹیو ب چینل بند کیے جا رہے ہے انسٹا گرام آی ڈی بلاک کی جا رہی ہیں
لکین لبیک والے رکنے والے نہیں ہیں کیوں کہ لبیک والے جن مالکوں کا کام کر تے ہیں وہ دیکھ رہے ہے
اورpti plmn .ppp اور دوسری جماعتوں والے جن کا کام کرتے ہیں وہ ان کو نہیں دیکھ رہے
لبیک یا رسول اللہ
لبیک یارسول اللہ
نوٹ
براے مہر بانی سوشل میڈیا پر لبیک کا کام کریں ویب سائیٹ فیس بک یوٹیوب وغیرہ پھر یہ ہوا بتا رہی ہے کےاسلام آرہا ہے تحریک لبیک کی کمپین کریں گلی محلوں بازاروں بسوں اور اپنے خاندان میں
آیا آیا دین آیا
لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
من سب نبیا فاقتلوہ

Post a Comment

0 Comments