TLP Today News || Rizvi Media || Hafiz Saad Hussain Rizvi

تحریک لبیک پاکستان Pp 157

کے نائب ناظم اعلی محمد صابر حسین رضوی کی فیملی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے 

جس میں چار بچوں کی حالت *انتہائی تشویش ناک ہے اس کے لیے 10  بوتلیں خون کی  آج چاہیے مغرب سے پہلے پہلے

A positive بلڈ کی اشد 

ضرورت ہے جنرل ہسپتال 

رابطہ نمبر 03000519849

03094357322

03234210954

TLP Today News
TLP Today News


فلسطین کی اپڈیٹ

‏فلسطین کے لوگ آج تاریخی جملہ کہہ دیا  پوری دنیا کے مسلمانوں سے امید ختم ہو جائے لیکن

پاکستان سے کبھی امید ختم نہیں ہوسکتی پاکستان میں بھی آج بھی وہ لوگ بستے ہیں   پاکستان میں سخت پابندیوں کے باوجود بھی آج بھی یہی نعرہ لگا رہے ہیں

الجہاد الجہاد لبیک لبیک

فلسطینی قوم  یقین ہے کہ ہماری مدد اور کوئی کرے نہ کرے یقینا لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نعرہ لگانے والے ضرور کریں گے۔  فلسطینیوں کی آخری امید تحریک حماس فلسطین اور تحریک لبیک پاکستان ہے 


Post a Comment

0 Comments