مرکزی قائد تحریک لبیک پاکستان سید ظہیر الحسن شاہ صاحب ۔ واہ شاہ جی واہ

خراج تحسین حضرت علامہ سید ظہیر الحسین شاہ صاحب مرکزی امیر تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان

واہ شاہ جی واہ

60سال عمر

بیماری کے باوجود

جسم کمزور ہونے کے باوجود

ایمان اتنا مضبوط

اپنی کہی ہوئی بات پر ڈٹنے کا انداز سب سے الگ

دین کی خاطر حضور ﷺ کی ناموس کی خاطر ہر وقت کٹنے مرنے کیلئے تیار

حوصلہ پہاڑوں سے بھی مضبوط

برداشت اپنی زات کیلئے زمانے میں انوکھی

دین کی خاطر کروڑوں کی جائیدادیں قربان کرنے والی ہستی

بابا جی سے یاری نبانے کی مثالیں سارا زمانہ دیتا ہے

پیکر عشق ووفا

جرنیل اہلسنت

جبل استقامت

جن پر سادات بھی فخر کرتےہیں

50پرچے فیس کیئے

17مرتبہ بار بار جیل گئے

وہاں تپتی ریت تھی جب انکے آباؤ اجداد حضرت امام حسین ؓکربلا میں قربانیاں دے رہے تھے

اب گرمی کے اس موسم میں تپتی جیل ہے اور شاہ جی ہیں

اصلی نسلی سید ہیں

دو آستانوں کے گدی نشین ہیں

جن پر باباجی ؒبڑا ناز کرتے تھے

کبھی ضیغم اسلام جرنیل اہلسنت جبل استقامت اور مختلف القاب سے نوازتے تھے


ظہیر الحسن شاہ صاحب



اور اپنی آخری تقریر میں بار بار اشارہ شاہ جی طرف کرتے اور کہتے

اے حلقہ اے درویشاں وہ مرد خدا کیسا

آج پھر جیل میں ہیں باہر شوگر کی وجہ سے پرہیزی کھانا کھاتے تھے ایک دن میں کئی مرتبہ کپڑے بدلتے تھے اور پورے ٹھاٹھ باٹھ سے رہتے تھے

آج تیرہ دن ہوگئے ایک سوٹ جو پہنا ہواتھا وہ بھی شاید ایجنسیوں کے لوگوں نے کھینچا تانی کرتے ہوئے پھاڑ دیا تھا اور عینک ٹوٹ گئی تھی

اور کچھ بھی نہیں تھا پاس نہ انکے بیٹوں کے ساتھ ملاقات ہونے دی جارہی ہے نہ کپڑے اور نہ دوائی جانے دی جارہی ہے اتنے ظلم سہنے کے باوجود سید ڈٹ گیا

قاسم و عباس دے کے وی نہیں سید ہاریا

تیرا دتا تینوں دتا تیرے اتو ں واریا

انکا اسم گرامی ہے

پپر سید ظہیر الحسن بخاری ہے

Post a Comment

0 Comments