*لبیک یا رسول اللّٰہﷺ*
TLP News |
مزید اپڈیٹس کیلئے نیچے موجوح گھنٹی یا نوٹیفیکیشن آن کرلیں
*اہم اجلاس برائے ائمہ و علماء ضلع کورنگى*
*مورخہ 08 مارچ بروز اتوار رات 10 سے 11 بجے تک
*بمقام: امام اعظم ابو حنیفہ مسجد کالونى گیٹ شاہراہ فیصل*
خصوصی آمد و خطاب۔
*استاذالعلماءمفتى مبارک عباسى اختر القادرى*
چیئرمین علماء کونسل
تحریک لبیک پاکستان کراچى
ڈویژن
زیر صدارت:
*علامہ رانا ساجد محمود امجدی*
امیر ضلع کورنگی تحریک لبیک پاکستان
زیر سرپرستی:
*علامہ ابوالحسن محمد الیاس ہزاروی*
امیر ضلع کورنگی زون 2 تحریک لبیک پاکستان
زیر نگرانی :
*علامہ سلیمان رضوى*
ناظم علماء کونسل ضلع کورنگى
تحریک لبیک پاکستان
*ضلع کورنگی کے تمام پى ایس کے علماء ناظم ، امام مسجد ، ائمہ و علماء ، ہمدرد محبین و مخلصین بھرپور انداز میں بروقت شرکت یقینی بنائیں۔*
منجانب ۔
*تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن
ضلع کورنگى*
ویب سائٹ فالو کریں جزاک اللہ
ضلع کورنگى*
ویب سائٹ فالو کریں جزاک اللہ
0 Comments
Thanks For Comment