تحریک لبیــــک یا رسول ﷲﷺضلع راولپنڈی
لبیـــک لبیــــک لبیــــک یا رسول ﷲﷺ
مورخہ 14 مار چ 2020 بروز ھفتہ تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی کا ایک اہم
اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت حاجی
loading...
تحریک لبیــــک یا رسول ﷲﷺضلع راولپنڈی
لبیـــک لبیــــک لبیــــک یا رسول ﷲﷺ
مورخہ 14 مار چ 2020 بروز ھفتہ تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت حاجی محمد رمضان چشتی امیر تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی نےکی اس موقع پر قاری محمد شفیق قادری ناظم اعلیٰ تحریک لبیک پاکستان ضلع محمد امجد رضوی کی سیکرٹری اطلاعات ونشریات تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی شیخ آصف اقبال سیکورٹی انچارج تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی جاوید اختر عباسی رابطہ سیکرٹری برائے انتظامیہ تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی محمد نوید قادری رابطہ سیکرٹری برائے تنظیم تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی منشی ضمیر احمد عباسی ناظم الیکشن سیل تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی قاری رفیع اللہ حسینی ناظم دفتر تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی نے شرکت شرکاء اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے امیر راولپنڈی نے تمام پی پی کے امراء کو آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کے لئے تلقین فرمائی اور کہا کہ تحریک لبیک پاکستان نہ صرف راولپنڈی بلکہ ملک پاکستان کے ہر اک کونے میں حضور اکرم ﷺ کے دین کو پھیلانے میں قبلہ امیر المجاہدین شیخ الحدیث و تفسیر مرکزی امیر تحریک لبیــــــــــــک پاکستان حافظ خادم حسین رضوی کے شانہ بشانہ اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے دین کو تخت پہ لانے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں اُن کا مزید کہنا تھا کہ تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی کے جملہ عہدیداران و کارکنان تنظیم سازی کو یقینی بنائیں اُن کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا کوئی ذاتی مفاد نہیں ہمارا مقصد حضور اکرمﷺ کے دین کو تخت پہ لا کر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں شریعت محمدی کے نفاد کو یقینی بنانا ہے جس میں امت مسلمہء اپنا خصوصی کردار ادا کرے
منجانب
محمد امجد رضوی
سیکرٹری اطلاعات ونشریات تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی
0 Comments
Thanks For Comment