تحریک لبیک پاکستان کا حکومت سے معائدہ
بہت سے تحریک لبیک کے کارکنان اس بات کو لے کر پریشان ہو رہے ہیں کہ ایک اخبار کے ٹکڑے کی خبر لگی ہوئی ہے
وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی جانب ست یہ بیان سامنے آرہا ہے کہ تحریک لبیک کے معائدہ کی کوئی قانونی حثیت نہیں ہے
ممکن ہے کہ یہ خبر فیک ہو اگر یہ خبر سچ بھی ہو تو اس سے تحریک لبیک کے کارکنان پریشان نہ ہوں کیوںکہ غازی کے فیض سے ان شا اللہ تحریک لبیک نا تو پہلے ڈری ہے نہ اب ان۔شا اللہ معائدہ تین ماہ کا ہے
TLP-News |
تو اس میں کافی وقت باقی ہے
اگر کوئی خلاف ورزی کرتا ہے بقول امیر تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی صاحب
کہ پارلیمنٹ میں موجود بھی مسلمان ہیں وہ ان شا اللہ جب قانون پیش کیا جائے گا تو کوئی بھی اسکی مخالفت نہیں کرے گا۔
اسکے علاوہ انکا کہنا تھا کہ ہم فردا فردا تمام اراکین پارلیمنٹ کے پاس بطور مسلمان جائیں گے اور اس مسئلہ کی حساسیت کے بارے میں بتائیں گے ان شا اللہ سب نبی کے غلام ہیں۔
معائدہ کرنے والے احباب ہم سے زیادہ عشق رسول کا دعوہ کررہے ہیں اور انکا کہنا ہے کہ ہم بین الاقوامی سطح پر بھی اس مسئلہ کو اجاگر کررہے ہیں۔
TLP-News |
رہی بات معائدہ کی خلاف ورزی کی تو تحریک لبیک یارسول اللہ نا پہلے جھکی ہے نا ہی ناموس رسالت اور ختم نبوت کے معاملہ میں کسی قسم کی نرمی نہیں کرے گی۔
اور معائدہ کی خلاف ورزی پر ان شا اللہ بر سر میدان ہوگی
ایک ہی آواز ہے ہماری
کہ ہم نے یہ گردنیں رسول اللہ کی عزت کیلئے رکھیں ہیں
تمام کارکنان مرکز کے علاوہ کسی قسم کی افواہ پر کان نہ دھریں۔
تحریک لبیک پاکستان ان شا اللہ ہر وقت حضور اکرم کی ناموس کیلئے حاضر ہے
اپنا تن من دھن سب کچھ حضور کیلئے رکھا ہوا ہے
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
دیکھو دیکھو کون آیا محمد عربی کا دین آیا
الجھاد الجھاد لبیک لبیک
من سب نبیا فقتلوہ
0 Comments
Thanks For Comment