- *از مرکزی سوشل میڈیا سیل تحریک لبیک پاکستان*
- دوستو !
- کل کا دن 29 فروری ہم سب کے لئے انتہائی اہم ترین دن ہے تاریخ کے اس سیاہ ترین دن کو کوئی بھی غیرت مند بھلا نہیں سکتا۔
- غازی اسلام ملک ممتاز حسین قادری شہید علیہ الرحمہ کی شہادت کا وہ المناک درد جس کو لیکر آج بھی عشاقان رسول ﷺ کا دل غم سے لبریز ہے کہ سلطنت اسلامیہ میں ہی اسلام کے محافظ کو کس بےدردی سے شہید کیا گیا۔
- یہ اعزاز تو غازی اسلام کا ہے کہ انہوں نے اس شہادت کو ہنستے ہوۓ قبول کیا اور آئندہ آنے والی نسلوں کو یہ پیغام دیا کہ ختم نبوت و ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ کے لئے جان قربان کرنے تک عزم و استقلال اور استقامت کے ساتھ اپنے موقف اور نظریے پر قائم رہنا ہی حسینیت ہے۔
- عاصیہ ملعونہ کو رہائی دینے کے لیے 23 نومبر 2018 تاریخی بدترین کریک ڈاؤن میں تحریک لبیک پاکستان کے قائدین و کارکنان کو غیر قانونی مقدمات بناکر پابند سلاسل کیا گیا جبکہ پچھلے دنوں اسلام دشمن عناصر نے اپنی عیسائی مردودہ گستاخہ عاصیہ ملعونہ کو اعزازی انعامات سے نوازا اور فرانس میں شہریت دے کر عالم اسلام کو پیغام دیا کہ تم ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ افسوس اپنی جگہ لیکن پوری دنیا کے کفر کو یہ پیغام دینے کا وقت آگیا ہے کہ غازی اسلام ظاہری دنیا سے پردہ کرگئے لیکن انکے پیروکار آج بھی اور تاقیامت دنیا کے چپے چپے میں موجود ہیں جو ناموس رسالت ﷺ کی حفاظت کرنا اور گستاخان رسول کا سر قلم کرنا جانتے ہیں۔
- اسی شیردل عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے دنیا بھر میں غازی اسلام کے پیروکار (خواتین و حضرات) تیار رہیں اور کل شام 7 بجے سے پہلے اپنے آپ کو اسلام کے تحفظ کی خاطر مکمل یکسو ہوکر تیار رکھیں۔
- ہمارا کوئی مورچہ خالی نہ رہے ہم ان شاء اللہ ٹویٹر کی دنیا میں غازی اسلام کے نام کا تہلکہ مچاکر پوری دنیا کو ان شاءاللہ یہ پیغام پہنچائیں گے کہ حضور خاتم النبیین ﷺ کی عزت و ناموس کی خاطر کروڑوں ممتاز حسین قادری تیار ہیں۔
- *کل کے دن آپ کا ایک ایک لمحہ غازی اسلام کو بطور خراج تحسین پیش ہوگا لہذا خود بھی تیار رہیں اور دیگر تمام ساتھیوں کو تیار رکھیں کہ کل ہمارا انتہائی اہم دن ہے کل آپ کی نظریں موبائل پر دماغ ٹارگٹ پر اور تصور غازی اسلام کی قبر انور پر ہونا چاہیے۔*
- اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔🌹
- Social Media Cell,
*Tahreek Labbaik Pakistan*
0 Comments
Thanks For Comment