درج ذیل ذمہ داران کے سپرد ان کی رضامندی سے ان کی متعلقہ یونین کونسلز کی باڈی تشکیل دینے کی ذمہ داری تفویض کی جا رہی ہے، 31 مارچ تک ان یونین کونسلز کی باڈی باہمی مشاورت سے نظم و ضبط کے تحت ذمہ داران کے باقاعدہ نوٹیفیکیشن اور تقریب حلف برداری کا اہتمام کیا جا سکے۔ 1) چوھدری محمد ناصر قادری برائے یونین کونسل راماں، یونین کونسل سید کسراں، یونین کونسل پنج گراں کلاں
2) پیر سید انوارالحق شاہ صاحب کی سرپرستی میں راجہ جمشید صاحب برائے یونین کونسل جاتلی یونین کونسل دیوی 3) پیر سید انوارالحق شاہ صاحب کی سرپرستی میں حافظ خطیب صاحب آف ڈھوک شاھو برائے یونین کونسل جھونگل 4) ایڈووکیٹ راجہ عدنان وسیم صاحب برائے یونین کونسل گوڑھا منگھوٹ5) ڈاکٹر طاہر صاحب برائے یونین کونسل سکھو، یونین کونسل جھنگی جلال 6) جناب قاسم کیانی صاحب برائے یونین کونسل ساھنگ 7) راجہ عثمان آف کماندریال برائے یونین کونسل نور دولال(حافظ سفیان انکی معاونت کریں گے جنکو عبوری امیر UC نور دولال مقرر کیا گیا ہے)
8) ڈاکٹر گل شیر(عبوری ناظم اعلی UC کلیام اعوان) برائے یونین کونسل کری دولال، یونین کونسل کلیام اعوان 9) پیر سید مہر علی شاہ صاحب کی سرپرستی میں محمد عبداللہ ہاشمی برائے یونین کونسل نڑالی و یونین کونسل آہدی (صاحبزادہ ناصر صدیق ہاشمی، قاری محمد بشیر صاحب کام میں معاونت فرمائیں گے) 10) قاری علی حسن شہزاد برائے یونین کونسل مندرہ (انکی معاونت امیر PP-09 خود کریں گے) 11) مرزا افنان حیدر صاحب برائے یونین کونسل دولتالہ-2 (ان کی معاونت قاری بشیر صاحب، محمد شکیل سلطانی صاحب اور صوفی جاوید صاحب آف لودے فرمائیں گے) 12) حاجی محمد حسیب برائے یونین کونسل دولتالہ-1 13) صاحبزادہ محمد حمزہ مدنی برائے یونین کونسل بشندوٹ تمام ذمہ داران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مقرہ تاریخ تک تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے اپنی اپنی ذمہ داری کو باہمی مشاورت سے پایہ تکمیل تک پہنچائیں، وَ لَیَنْصُرَنَّ اللّٰهُ مَنْ یَّنْصُرُهٗؕ-اِنَّ اللّٰهَ لَقَوِیٌّ عَزِیْزٌ(۴۰) ترجمہ: اور بیشک اللہ اس کی ضرور مدد فرمائے گا جو اس کے دین کی مدد کرے گا، بیشک اللہ ضرورقوت والا، غلبے والا ہے۔ (الحج:22، آیت 40) فرمان امیر المجاہدین قائد ملت اسلامیہ : "نہ ہم نے کسی کو گرانا ہے نہ ہی کسی کو اٹھانا ہے، بس دین محمدیﷺ کو تخت پر لانا ہے"
منجانب : الحاج راجہ اشتیاق احمد رضوی امیر تحریک لبیک حلقہ PP-09 📞0349-3757278 📞0316-1770715 جاری کردہ: شعبہ نشر و اشاعت حلقہ PP-09 🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار 🌹🌺 🇵🇰🌺💐لبیک میڈیا سیل💐 🌺🇵🇰
0 Comments
Thanks For Comment