خوشخبری،،،تحرک لبیک کے ایک اور سیاسی دفتر کا افتتاح ہوگیا،، جانیے کہاں

خوشخبری،،،تحرک لبیک کے ایک اور سیاسی دفتر کا افتتاح ہوگیا،، جانیے کہاں


tlp
TLP News Allama Khadim Hussain Rizvi

لبیـــــــك لبیــــــــــــك لبیـــــك یارسول اللهﷺ
کل 23 فروری بروز اتوار تحریک لبیـــــک پاکستان ضلع منڈی بہاؤالدین کے ضلعی امیر محترم محمد نعیم چھٹہ قادری صاحب نے مرکزی ضلعی دفتر کا افتتاح کیا جس کے بعد ضلعی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبولﷺ سے ہوا ضلعی ناظم اعلیٰ محترم پروفیسر رحمان علی تارڑ صاحب نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا جس میں آئندہ الیکشن کی پلاننگ پر مشاورت کی گئی 
اور عہدیدارن کو مزید ذمہ داریاں دی گٸ تحریک لبیـــــک پاکستان کو ضلع منڈی بہاؤالدین میں مزید مضبوط بنانے کے لئے رفاعی کاموں کو زیرِ بحث لایا گیا اور شجرکاری کی تحریک کا سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں باقاعدہ آغاز کر دیا گیا تحریک لبیــــک پاکستان ضلع منڈی بہاؤالدین کی مرکزی قیادت نے اس بات کا عہد کیا کہ ہر حال میں ضلعی باڈی تحریك لبیــك پاکستان اپنے مشن کو جاری رکھے گی اور تمام سختیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی
جاری کردہ
سید محسن رضا گیلانی
ناظم نشرواشاعت تحریک لبیــــــــــــک پاکستان ضلع منڈی بہاؤالدین




Post a Comment

1 Comments

Thanks For Comment